تحریک تحفظ پاکستان
Jump to navigation
Jump to search
تحریک تحفظ پاکستان | |
---|---|
سیاست پاکستان |
تحریک تحفظ پاکستان پاکستان کی سیاسی جماعت ہے جس کا قیام 17 جولائی 2012ء عمل میں آیا۔ اس جماعت کے بانی ممتاز ایٹمی سائنس دان عبد القدیر خان ہیں۔