راؤ محمد اجمل خان
(راؤ محمد اجمل خاں سے رجوع مکرر)
راؤ محمد اجمل خان | |
---|---|
رکنِ مجلس شوریٰ پاکستان | |
آغاز منصب 2013ء | |
مدت منصب 2002ء – 2007ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اگست 1954ء (70 سال) |
نسل | رانگڑ |
مذہب | سنی مسلمان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
راؤ محمد اجمل خاں ایک سیاست دان ہیں، جو اوکاڑا کے نامی گرامی سیاست دان راؤ محمد افضل خاں کے بیٹے ہیں۔ آپ پہلی بار این اے۔112 (اوکاڑا-3) سے 2002ء میں کامیابی[1] سمیٹنے کے بعد اب موجودہ رکنِ مجلس شوریٰ ہیں۔[2]
پیدائش[ترمیم]
آپ 20 اگست، 1954ء کو تحصیل دیپالپور میں پیدا ہوئے۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-41" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 22 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 20 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017
- ↑ "پیدائش"۔ پلڈاٹ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- 20 اگست کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستانی سیاست دان
- پنجابی شخصیات
- رانگڑ راجپوت
- ضلع اوکاڑہ کی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین