تحصیل میلسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل میلسی ضلع وہاڑی، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ یہ تحصیل دو بلاکس پر مشتمل ہے ۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جلہ جیم اور میلسی ہے۔ اس میں 31 یونین کونسلیں ہیں۔ تحصیل جلہ جیم ضلع وہاڑی، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[2] اس تحصیل کا صدر مقام جلہ جیم(Jallah Jeem Tehsil) ہے۔ اس میں 8 یونین کونسلیں ہیں۔

 
Tehsil
Blocks
Blocks
UCs
Jallah Jeem 8 -
Mailsi 23 -

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع وہاڑی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان 
  2. "ضلع وہاڑی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان 


ضِلع وِہاڑى کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]