تحصیل شاہکوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل شاہکوٹ ضلع ننکانہ صاحب، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ اس تحصیل کا صدر مقام شاہکوٹ شہر ہے۔

اس تحصیل میں کچہری سول کورٹ اور سیشن کورٹ بھی موجود ہیں۔

ضلع ننکانہ صاحب کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھئے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]