نت کلاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاؤں
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
رقبہ
 • کل5 کلومیٹر2 (2 میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
رموز ہاتف055
یونین کونسلوں کی تعداد1

یہ ضلع گوجرانوالہ کا ایک گاؤں ہے۔

یہ گاؤں گکھڑ منڈی کے قریب واقع ہے اور نت کلاں کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ وزیرآباد تحصیل کا مشہور اور سب سے بڑا گاؤں ہے۔ یہ گکھڑ منڈی فتح گڑھ، وزیر آباد، کوٹلی عیسیٰ، کھجور والی، ابن والی، چک دادن، بابو چک اور چک سان کا مرکز ہے۔[1] یہاں یونین کونسل اور لڑکیوں کے ہائیاسکول کے علاوہ سرکاری شفاخانہ اور سرکاریدواخانہ بھی موجود ہے۔

نامور شخصیات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]