ڈھیری سیداں
ظاہری ہیئت
| ڈھیری سیداں ڈھیری سیداں | |
|---|---|
| ملک | Pakistan |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
| ضلع | ضلع چکوال |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ڈھیری سیداں (انگریزی: Dheri Saiyidan) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے۔ اس کا پرانا نام سکھاں والی ڈھیری تھا دوالمیال اور ارڑ کے درمیان ہے۔[1] یہاں کی اکثر آبادی کا تعلق سید کاظمی مشہدی برادری سے ہے۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|