ڈھوک بجور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈھوک بجور
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ڈھوک بجور (انگریزی: Dhok Bajor) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ یونین کونسل جبی شاہ دلاور میں ہے یہاں پر بچوں اور بچیوں کے پرائمری اسکول ہیں۔ شمسی توانائی کا نظام یہاں پر نصب ہو چکا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]