وعولہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وعولہ
وعولہ
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

وعولہ (انگریزی: Wauola) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے جو یونین کونسل ڈلوال میں ہے۔ اس گاؤں میں قدیم دور کی ایک باؤلی موجود ہے جس کے چار دروازے ہیں۔ یہ باؤلی راجپوت دور کا شاہکار ہے[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]