سوڑہ کھتڑیل، تحصیل گوجرخان
Appearance
سوڑہ کھتڑیل،نجاب، پاکستان کے خطہ پوٹھوہار میں مندرہ ٹاؤن، تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی کے قریب یونین کونسل گھنگریلہ کا ایک گاؤں ہے۔
محلہ
[ترمیم]سوڑہ کھتڑیل، جی ٹی روڈ کے مشرقی جانب مندرہ کے قریب واقع ہے۔
قبائل
[ترمیم]جسخم کھتریل قبیلہ سورہ کھتریل گاؤں کا ایک بڑا قبیلہ ہے۔ منہاس کی ایک چھوٹی سی تعداد صورہ میں بھی پائی جاتی ہے۔