مندرجات کا رخ کریں

پکاکھوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ Pakkah Khuh
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعراولپنڈی
تحصیلگوجرخان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

پکا کھوہ ، پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو یونین کونسل بیول، تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی ، پنجاب میں واقع ہے۔ اس گاؤں کی وجہ شہرت مغلیہ دور کی تعمیر شدہ مسجد المعروف پکی مسجد اور پکا کنواں (پکاکھوہ) ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]