نیشنل ہائی وے اتھارٹی
ظاہری ہیئت
| مخفف | NHA |
|---|---|
| قیام | 1991 |
| قانونی حیثیت | فعال |
| صدر دفاتر | این ایچ اے ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد |
| متناسقات | 28°35′01″N 77°03′28″E / 28.583689°N 77.057886°E |
خطہ served | پاکستان |
باضابطہ زبان | اردو انگریزی |
چیئرمین | شاہد اشرف تارڑ |
| ویب گاہ | www.nha.gov.pk |
نیشنل ہائی وے اتھارٹی یا مقتدرہ قومی شاہرات (National Highway Authority) پاکستان میں ہائی ویز اور موٹر ویز کی تعمیر اور دیکھ بھال ذمہ دار ہے۔ این ایچ اے کا مقصد موٹر ویز اور اہم شاہراہوں کی منصوبہ بندی، ترقی، تعمیر، عمل پذیری، مرمت اور یکھ بھال کے لیے پروگرام منظم کرنا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Frequently Asked Questions"۔ National Highway Authority۔ 2007-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-21