قومی شاہراہ 45

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Pakistan N-45.svg
این-45
ضلع نوشہرہ-چترال شاہراہ
معلومات شاہراہ
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
لمبائی309 کلومیٹر (192 میل)
بڑے جنکشن
شمالی حدچترال
جنوبی حدضلع نوشہرہ
ہائی وے نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

قومی شاہراہ 45 (National Highway 45 / N-45) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ سے براستہ دیر چترال تک جاتی ہے۔ اس کی کل لبمائی 309 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "N-45 (Nowshera - Chitral)". National Highway Authority. 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 
  2. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 
  3. "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated". Nation. 30 April 2014. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]