قومی شاہراہ 65
ظاہری ہیئت
| این-65 | |
|---|---|
| سکھر-کوئٹہ شاہراہ | |
| Route information | |
| Part of لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Road data/extra' not found۔ | |
| Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی | |
| Length | 385 کلومیٹر (239 میل) |
| Major junctions | |
| شمالی end | کوئٹہ |
| جنوبی end | سکھر |
| Location | |
| Country | پاکستان |
| Highway system | |
قومی شاہراہ 65 (National Highway 65 / N-65) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو سندھ کے شہر سکھر سے براستہ شکارپور، جیکب آباد، جعفرآباد، نصیر آباد بلوچستان کے شہر کوئٹہ تک جاتی ہے۔ اس کی کل لمبائی 385 کلومیٹر ہے جس میں 295 کلومیٹر سندھ میں جبکہ 90 کلومیٹر بلوچستان میں ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "N-65 (Sukkar - Quetta)"۔ National Highway Authority۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-05
- ↑ "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 2018-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-04
- ↑ "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated"۔ Nation۔ 30 اپریل 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-04
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- National Highway Authorityآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ nha.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)