مندرجات کا رخ کریں

قومی شاہراہ 50

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این-50
Route information
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length531 کلومیٹر (330 میل)
Major junctions
جنوبی endڈیرہ اسماعیل خان
شمالی endکچلاک
Location
Countryپاکستان
Highway system

قومی شاہراہ 50 (National Highway / N-50) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے بلوچستان میں براستہ ژوب، کوئٹہ کے نزدیک کوئٹہ تک جاتی ہے۔ اس کی کل لمبائی 531 کلومیٹر ہے، جس میں 143 کلومیٹر خیبر پختونخوا میں جبکہ 388 کلومیٹر بلوچستان میں ہے۔ یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 
  2. "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated"۔ Nation۔ 30 April 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]