قومی شاہراہ 455

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Pakistan N-455.svg

این-455
سڑک کی معلومات
دیکھ بھال نیشنل ہائی وے اتھارٹی
لمبائی:50 میل[1] (80 کلومیٹر)
بڑے جنکشن
شمالی سرا:لاڑکانہ
جنوبی سرا:شہدادکوٹ
شاہراتی نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں
پاکستان موٹروے

قومی شاہراہ 455 (National Highway 455 / N-455) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں لاڑکانہ سے شہدادکوٹ تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 50 کلومیٹر ہے۔[2] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://nha.gov.pk/wp-content/themes/nha/images/map-full.jpg
  2. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014. 
  3. "N-90 (Kwazakhela–Besham)". National Highway Authority. اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014. 

بیرونی روابط[ترمیم]