قومی شاہراہ 120

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Pakistan N-120.svg

این-120
Hyderabad – Khokhrapar Highway
سڑک کی معلومات
لمبائی: 220 کلومیٹر (140 میل)
بڑے جنکشن
شمالی سرا: Khokhrapar
جنوبی سرا: Hyderabad
شاہراتی نظام

پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

قومی شاہراہ 120 (National Highway 120 / N-120) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں حیدرآباد سے براستہ میرپور خاص اور عمرکوٹ کھوکھراپار تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 220 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (پی‌ڈی‌ایف)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2014۔
  2. "N-90 (Kwazakhela–Besham)"۔ National Highway Authority۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2014۔

بیرونی روابط[ترمیم]