قومی شاہراہ 85

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Pakistan N-85.svg

این-85
Surab–Hoshab Highway
سڑک کی معلومات
دیکھ بھال نیشنل ہائی وے اتھارٹی
لمبائی:487 کلومیٹر (303 میل)
بڑے جنکشن
شمالی سرا:Surab
جنوبی سرا:Hoshab
شاہراتی نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں
پاکستان موٹروے

قومی شاہراہ 85 (National Highway 85 / N-85) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو جنوبی صوبہ بلوچستان میں ایک اہم شاہراہ ہے۔ یہ ایم 8 موٹروے سے ملتی ہے۔[1] اس کی کل لمبائی 487 کلومیٹر ہے۔ یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2014. 
  2. "N-85 (Surab–Hashab)". National Highway Authority. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2014. 

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]