اسٹریٹجک ہائی وے 2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
S-2
Kohala-Muzaffarabad Road
کوہالہ–مظفرآباد سڑک
سڑک کی معلومات
دیکھ بھال نیشنل ہائی وے اتھارٹی
لمبائی: 40 کلومیٹر[1][2] (20 میل)
دور: 2016 – تا حال
بڑے جنکشن
شمالی سرا: مظفر آباد
جنوبی سرا: کوہالا
شاہراتی نظام

پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

ایس-2 اسٹریٹجک ہائی وے (Strategic Highway 2 / S-2) جسے عام طور پر کوہالہ-مظفر آباد روڈ کہا جاتا ہے، 40 کلومیٹر طویل اسٹریٹجک ہائی وے ہے جو آزاد جموں و کشمیر‎ میں کوہالا کو مظفر آباد سے ملاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:پاکستان کے ایکسپریس وے