قومی شاہراہ 40

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Pakistan N-40.svg
این-40
کوئٹہ-تفتان شاہراہ
معلومات شاہراہ
جزو AH2
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
لمبائی610 کلومیٹر (380 میل)
بڑے جنکشن
شمالی حدلاک پاس نزد کوئٹہ
جنوبی حدتفتان
ہائی وے نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

قومی شاہراہ 40 (National Highway 40 / N-40 National Highway / N-40) پاکستان کی قومی شاہراہ ہے جو کوئٹہ کے نزدیک لاک پاس سے شروع ہو کر سرحدی شہر تفتان تک جاتی ہے، جہاں یہ ایران کی سڑک 84 سے ملتی ہے۔[1] یہ دو لین کی شاہراہ ہے جس کی کل لمبائی 610 کلومیٹر ہے۔[2] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "More-border-crossing-points-pakistan-iran-agree-to-promote-trade". Dawn. 7 June 2011. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 
  2. "N-40 (Quetta - Taftan)". National Highway Authority. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 
  3. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 
  4. "NHA-private-sector-to-build-highways". Daily Times. 30 March 2014. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 

بیرونی روابط[ترمیم]