قومی شاہراہ 40

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این-40
کوئٹہ-تفتان شاہراہ
Route information
Part of AH2
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length610 کلومیٹر (380 میل)
Major junctions
شمالی endلاک پاس نزد کوئٹہ
جنوبی endتفتان
Location
Countryپاکستان
Highway system

قومی شاہراہ 40 (National Highway 40 / N-40 National Highway / N-40) پاکستان کی قومی شاہراہ ہے جو کوئٹہ کے نزدیک لاک پاس سے شروع ہو کر سرحدی شہر تفتان تک جاتی ہے، جہاں یہ ایران کی سڑک 84 سے ملتی ہے۔[1] یہ دو لین کی شاہراہ ہے جس کی کل لمبائی 610 کلومیٹر ہے۔[2] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "More-border-crossing-points-pakistan-iran-agree-to-promote-trade"۔ Dawn۔ 7 June 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 
  2. "N-40 (Quetta - Taftan)"۔ National Highway Authority۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 
  3. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 
  4. "NHA-private-sector-to-build-highways"۔ Daily Times۔ 30 March 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]