قومی شاہراہ 70
ظاہری ہیئت
| این-70 | |
|---|---|
| ملتان–قلعہ سیف اللہ شاہراہ | |
| Route information | |
| Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی | |
| Length | 440 کلومیٹر (270 میل) |
| Major junctions | |
| شمالی end | ملتان |
| جنوبی end | قلعہ سیف اللہ |
| Location | |
| Country | پاکستان |
| Highway system | |
قومی شاہراہ 70 (National Highway / N-70) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پنجاب کے شہر ملتان سے براستہ ڈیرہ غازی خان اور لورالائی بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ تک جاتی ہے۔[1] اس کا کل لمبائی 440 کلومیٹر ہے جس میں 254 کلومیٹر بلوچستان میں جبکہ 186 کلومیٹر پنجاب میں ہے۔ یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 2018-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-05
- ↑ "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 2018-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-04
- ↑ "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated"۔ Nation۔ 30 اپریل 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-04
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- National Highway Authorityآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ nha.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)