قومی شاہراہ 80

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Pakistan N-80.svg

این-80
اسلام آباد کوہاٹ شاہراہ
سڑک کی معلومات
دیکھ بھال نیشنل ہائی وے اتھارٹی
لمبائی:146 کلومیٹر (91 میل)
بڑے جنکشن
شمالی سرا:اسلام آباد
جنوبی سرا:کوہاٹ
شاہراتی نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں
پاکستان موٹروے

قومی شاہراہ 80 (National Highway 80 / N-80) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو دار الحکومت اسلام آباد سے براستہ تحصیل فتح جنگ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ تک جاتی ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 December 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 December 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated"۔ Nation۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 December 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]