قومی شاہراہ 255

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Pakistan N-255.svg
این-255
Larkana–Nasirabad Highway
معلومات شاہراہ
لمبائی34 کلومیٹر (21 میل)
بڑے جنکشن
شمالی حدلاڑکانہ
جنوبی حدناصرآباد
ہائی وے نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

قومی شاہراہ 255 (National Highway 255 / N-255) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں ناصرآباد سے لاڑکانہ تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 34 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014. 
  2. "N-90 (Kwazakhela–Besham)". National Highway Authority. 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014. 

بیرونی روابط[ترمیم]