فرانسس موڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سر رابرٹ فرانسس موڈی
Sir Robert Francis Mudie

KCSI, KCIE, OBE
گورنر مغربی پنجاب
عہدہ سنبھالا
15 اگست 1947 – 2 اکتوبر 1949
گورنر جنرل محمد علی جناح
سر خواجہ ناظم الدین
پیشرو نیا عہدہ
جانشین سردار عبدالرب نشتر
گورنر سندھ
عہدہ سنبھالا
15 جنوری 1946 – 13 اگست 1947
شاہی حکمران جارج ششم
پیشرو سر ہیو ڈاؤ
جانشین شیخ غلام حسین ہدایت اللہ
ذاتی تفصیلات
پیدائش 24 اگست 1890
بروتھی فیری, سکاٹ لینڈ
وفات 15 ستمبر 1976 (عمر 87)
بروتھی فیری, سکاٹ لینڈ
مادر علمی کنگز کالج, کیمبرج
عرفیت فرینک

سر رابرٹ فرانسس موڈی برطانوی راج کے دوران ہندوستانی سول سروس کے ایک رکن تھے۔ وہ سندھ کے آخری برطانوی گورنر تھے اور اگست 1947ء میں ڈومنین بھارت اور ڈومنین پاکستان کی تقسیم کے بعد انہوں نے مغربی پنجاب کے گورنر کے طور پر کام جاری رکھا۔


سیاسی دفاتر
پیشتر
نیا عہدہ
گورنر پنجاب
1947 - 1949
اگلا
سردار عبدالرب نشتر