چودھری محمد سرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چودھری محمد سرور
(انگریزی میں: Mohammad Sarwar ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
MohdSarwar.JPG 

مناصب
رکنِ 52ویں برطانوی پارلیمنٹ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
1 مئی 1997  – 14 مئی 2001 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1997ء 
حلقہ انتخاب گلاسکو گوان 
رکنِ 53ویں برطانوی پارلیمنٹ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 جون 2001  – 11 اپریل 2005 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2001ء 
حلقہ انتخاب گلاسکو گوان 
پارلیمانی مدت 53ویں برطانوی پارلیمنٹ 
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
5 مئی 2005  – 12 اپریل 2010 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء 
حلقہ انتخاب مرکزی گلاسکو 
پارلیمانی مدت 54ویں برطانوی پارلیمنٹ 
گورنر پنجاب (31 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
2 اگست 2013  – 29 جنوری 2015 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png مخدوم احمد محمود 
رفیق رجوانہ  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن ایوان بالا پاکستان[1]   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
12 مارچ 2018  – 4 ستمبر 2018 
گورنر پنجاب (33 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
5 ستمبر 2018 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رفیق رجوانہ 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اگست 1952 (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیر محل  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لیبر پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ فیصل آباد  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چوہدری محمد سرور (پیدائش:8 اگست 1952ء) موجودہ اور 33ویں گورنر پنجاب ہیں۔ اس سے قبل 2013ء میں پاکستان نواز شریف نے پنجاب کا گورنر چُنا۔ تین بار گلاسگو سے برطانوی پارلیمان کے رکن منتخب ہوئے اور 13 سال گلاسگو مرکز کی لیبر پارٹی کی طرف سے نمائندگی کی۔[2] برطانوی پارلیمان کے پہلے مسلم رکن ہیں۔[3] ان کے بعد ان کے بیٹے انس سرور اس نشست پر منتخب ہوئے۔ گورنر نامزد ہونے کے بعد چودھری محمد سرور نے دعوی کیا کہ انہوں نے برطانوی شہریت ترک کر دی ہے (ورنہ عدالت عظمی ان کی نامزدگی منسوخ کر سکتی تھی)۔

چودھری سرور برطانیہ میں تھوک کریانہ، بنام یونائیٹڈ ہول سیل (اسکاٹ لینڈ) کا کاروبار چلاتے ہیں جس سے انہوں نے لاکھوں کمائے ہیں۔[4] نواز شریف کو جب پرویز مشرف نے معزول کر کے قید کیا، تو چودھری سرور نے برطانیہ نمائندہ کی حیثیت سے مری میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ جلاوطنی کے زمانہ میں نوازشریف اور چودھری سرور کے تعلقات میں اضافہ ہوا۔ اقتدار میں واپس آ کر ان شخصی تعلقات کی وجہ سے نواز شریف نے انہیں پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ کی گورنری سے نوازا۔

29 جنوری، 2015ء کو انہوں نے گورنر پنجاب، پاکستان کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ 5 ستمبر 2018ء کو دوبارہ گورنر کے منصب پر فائز ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=930&catid=&subcatid=&cattitle=
  2. "Mohammad Sarwar "honoured" at Pakistan appointment"۔ دی سکاٹز مان۔ 3 اگست 2013ء۔
  3. "SARWAR, Mohammad"۔ Who's Who 2010 online edn۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ نومبر 2009۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-04-26۔
  4. "United cashing in on success of wholesale arm"۔ ہیرالڈ اسکاٹ لینڈ۔ 19 جولائی 2012ء۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
سیاسی عہدے
ماقبل 
سید احمد محمود
گورنر پنجاب
2 اگست 2013ء - 29 جنوری 2015ء
مابعد 
رفیق رجوانہ