عمران اسماعیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عمران اسماعیل
Sindh governor Imran Ismail.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1966 (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی ایس-111 
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی 
گورنر سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 اگست 2018  – 11 اپریل 2022 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png آغا سراج خان درانی 
نسرین جلیل  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  کاروباری شخصیت  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمران اسماعیل (پیدائش: یکم جنوری 1966ء) پاکستانی کاروباری شخصیت اور سیاست دان جو سندھ کے سابق اور 33ویں گورنر ہیں۔ اس سے قبل وہ سندھ صوبائی اسمبلی کے 13 اگست 2018ء سے 27 اگست 2018ء تک رکن رہ چکے ہیں۔ 23 اگست 2018ء کو انہیں سندھ کا گورنر نامزد کیا گیا۔[2] اس کے بعد 27 اگست کو انہوں نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

عہدے سے استعفی[ترمیم]

عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ازخود گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.ecp.gov.pk/printdocument.aspx?PressId=65461&type=PDF
  2. شیرانی، طاہر (24 اگست 2018). "PTI's Imran Ismail appointed Governor of Sindh". ڈان. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018.