نسرین جلیل
Jump to navigation
Jump to search
نسرین جلیل کراچی کی موجودہ نائب ناظم ہیں۔ آپ 22 فروری 1947ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
آپ نے ابتدائی تعلیم لاہور میں ادبستانِ صوفیہ سے حاصل کی۔ آپ کم عمری میں ہی انگلستان چلی گئیں اور وہاں لندن کے سورنکے سکول سے مڈل تعلیم پائی۔ پاکستان واپس آکر انھوں نے 1960ء پی-ای-سی-ایچ-ایس کالج سے جماعت دہم کا امتحان پاس کیا۔ 1966ء میں انھوں نے جامعہ کراچی سے انگریزی ادب میں آنرز کیا۔
اہل خانہ[ترمیم]
آپ کے والد تقسیم ہند کے وقت لاہور کے ڈپٹی کمشنر تھے۔ آپ کی بڑی بہن پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹیکٹ یاسمین لاری ہیں۔ آپ کے چار بچے ہیں
زمرہ جات:
- 1947ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ شخصیات
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی سیاسی خواتین
- ضلع کراچی
- فضلا جامعہ کراچی
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کے سیاستدان
- کراچی کے ناظمین
- لاہور کے سیاستدان
- لاہوری شخصیات
- متحدہ قومی موومنٹ کے سیاست دان
- پاکستانی سینیٹر (14واں پارلیمنٹ)
- مہاجر شخصیات
- عراقی نژاد پاکستانی شخصیات