پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس، اسلام آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دانشگاہِ پاکستان برائے ارتقائے معاشیات
شعارSpirit of Free Inquiry
قسمعوامی، تھینک ٹینک
قیام1957ء (1957ء)
مقاماسلام آباد، پاکستان
کیمپسشہری
رنگسبز, سفید, نیلا
   
ویب سائٹpide.org.pk

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (جسے PIDE بھی کہا جاتا ہے) (اردو: دانشگاہِ پاکستان برائے ارتقائے معاشیات ) ایک پوسٹ گریجویٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ہے جو اسلام آباد ، پاکستان میں واقع پبلک پالیسی تھنک ٹینک ہے۔ [1] [2] اسے حکومت پاکستان نے 1957 میں قائم کیا ،اور یہ قائداعظم یونیورسٹی کے یونیورسٹی ایریا میں واقع ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan Institute of Development Economics listed among the recognised institutes by the Higher Education Commission of Pakistan"۔ Higher Education Commission of Pakistan website۔ 18 July 2012۔ 13 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2020 
  2. Google maps services۔ "Location and Address of PIDE"۔ Google۔ Google Maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2020 
  3. Introduction of PIDE۔ "Introduction of PIDE"۔ Introduction of PIDE۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]