علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
| ||||
|---|---|---|---|---|
| معلومات | ||||
| تاسیس | 1974 | |||
| محل وقوع | ||||
| إحداثيات | 33°40′58″N 73°03′26″E / 33.682853190819°N 73.057251566008°E | |||
| ملک | ||||
| شماریات | ||||
| طلبہ و طالبات | 1326266 | |||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
![]() |
||||
| درستی - ترمیم | ||||
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک یونیورسٹی ہے جو فاصلاتی نظام تعلیم کی ایشیا کی بڑی جامعات میں شمار کی جاتی ہے۔ قائد عوام ذو الفقار علی بھٹوؒ کی عوامی حکومت نے 1974ء میں پارلیمنٹ کے ایک قانون کے تحت پیپلز اوپن یونیورسٹی قائم کی۔ بعد میں جب قائدعوام نے 1976ء کو قائداعظم اور 1977ء کو علامہ اقبال کا سال قرار دے کر صد سالہ جشن منانے کا اعلان کیا (سرکاری سطح پر 9 نومبر کو ہر سال عام چھٹی منانے کا فیصلہ ہوا ) تو علامہ اقبال کے اعزاز میں پیپلز اوپن یونیورسٹی کو بھی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا نام دے دیا۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے سال میں دو مرتبہ داخلوں کا آغاز کیا جاتا ہے۔ تمام دور دراز دیہی اور شہری طلباءمختلف شعبوں میں فاصلاتی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ خواتین جو گھر میں بیٹھ کر پڑھنا چاہتی ہیں ان کے لیے اوپن یونیورسٹی میں داخلہ لینا یقناً ایک سنہری موقع ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا موقع جالآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ aiou.edu.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایڈمیشنآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ newsboy.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) www.aiou.edu.pk
- AIOU Tutor پر اپنا ٹیوٹر سرچ کریں۔
- ایل ایم ایس اکاونٹ کے بارے میں تفصیل جانیے۔
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایل ایل بیآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ aiou-solvedassignments.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) کے داخلہ
- ↑ ناشر: لُجنۂ اعلیٰ تعلیم — Allama Iqbal Open University — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2026
- صفحات مع خاصیت P2196
- اسلام آباد دارالحکومت علاقہ
- اسلام آباد میں یونیورسٹیاں اور کالج
- پاکستان کی سرکاری جامعات
- پاکستان کی ہندسیاتی جامعات
- پاکستان میں انجینئرنگ جامعات و کالج
- پاکستان میں فاصلاتی تعلیم
- پاکستان میں یونیورسٹیاں اور کالج
- پاکستان میں 1974ء کی تاسیسات
- حکومت ذوالفقار علی بھٹو
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
- فاصلاتی جامعات
- محمد اقبال کی یادگاریں
- 1974ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- 1974ء میں قائم ہونے والے کالج اور جامعات


