تبادلۂ خیال:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اوپن یونیورسٹی کا متبادل "فاصلاتی جامعہ" مناسب ہے کہ کوئی اور مناسب متبادل کسی کے علم میں ہے؟--ساجد امجد ساجد 13:48, 29 جنوری 2011 (UTC)

  • ساجد بھائی ، فاصلاتی جامعہ ، یقینی طور پر سہل ہے مگر انگریزی میں distance university کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے اور اسے فاصلاتی جامعہ کہنا زیادہ مناسب لگتا ہے، open کے لیے اردو لغات میں مفتوح (دیکھیے اردو لغت) لفظ آتا ہے اس لیئے اگر open university کو جامعۂ مفتوح کہا جائے تو زیادہ نزدیک ترجمہ لگتا ہے۔ یہ محض میری رائے ہے، باقی جیسے آپ ساتھی مناسب سمجھیں ویسے ہی ٹھیک ہے۔ --سمرقندی 03:50, 30 جنوری 2011 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:25، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)