مندرجات کا رخ کریں

حنا ربانی کھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حنا ربانی کھر
 

مناصب
رکن قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 اکتوبر 2002  – 11 مئی 2013 
وزیر خارجہ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 فروری 2011  – 16 مارچ 2013 
مخدوم شاہ محمود حسین قريشی  
سرتاج عزیز  
وزیر مملکت برائے خارجہ امور [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 فروری 2011  – 20 جولا‎ئی 2011 
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب خواتین کے لیے مخصوص نشست  
پارلیمانی مدت پندرہویں قومی اسمبلی  
وزیر مملکت برائے خارجہ امور   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 اپریل 2022  – 10 اگست 2023 
مخدوم شاہ محمود حسین قريشی  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 19 نومبر 1977ء (47 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات فیروز گلزار   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد غلام نور ربانی کھر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز
جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  سیاست دان ،  کاروباری ،  ماہر معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حنا رباّنی کھر

حنا ربّانی کھر 1977ء میں ملتان میں جنم لینے والی پاکستان کی پہلی خاتون رکن قومی اسمبلی ہیں جنھوں نے 2009–2010 قومی بجٹ پیش کیا۔ حنا رشتہ میں غلام مصطفے کھر کی بھتیجی ہے۔

تعلیمی پس منظر

[ترمیم]

آپ نے 1999 میں لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے معاشیات میں گریجویشن کیا اور 2001 میں ے ایم بی اے کی سند حاصل کی،

سیاسی پس منظر

[ترمیم]

آپ نے 2002 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر حصہ لے کر رکن پارلیمان منتخب ہوئیں۔ 2008 کے انتخابات میں آپ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر مظفّر گڑھ کی قومی اسمبلی کی نشت پر کامیابی حاصل کی،

وزیر خارجہ

[ترمیم]

شاہ محمود قریشی کے فروری 2011ء میں استعفی کے چھ ماہ بعد جولائی 2011ء میں گیلانی نے حنا کو وزیر خارجہ مقرر کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بنام: Hina Rabbani Khar — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2022
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029144 — بنام: Hina Rabbani Khar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017