کوک اسٹوڈیو (پاکستان)
(کوک سٹوڈیو (پاکستان) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
Coke Studio | |
---|---|
![]() The logo for the series featuring a کوکا کولا مشروب | |
تخلیق کار | The کوکا کولا کمپنی and executive producer Rohail Hyatt |
نشر | پاکستان |
تعدادِ دور | 8 |
اقساط | 45 (اقساط کی فہرست) |
تیاری | |
فلم ساز |
Rohail Hyatt (season 1-6) Strings (season 7-8) |
مقام | کراچی, Sindh, پاکستان |
دورانیہ | 1 hour |
پروڈکشن ادارہ |
The کوکا کولا کمپنی Frequency Media |
تقسیم کار | Frequency Media |
نشریات | |
8 جون 2008ء | – present|
بیرونی روابط | |
ویب سائٹ |
کوک سٹوڈیو پاکستانی موسیقی کا ایک ٹی وی پروگرام ہے جس میں مختلف فنکار براہ راست اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اسے کوکا کولا اسپانسر کرتی ہے۔ سنہ 2008ء میں شروع کیا گیا تھا اور اس نے تنقید کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں مقبولیت بھی پائی۔ یہ مختلف ٹی وی چینلوں اور ریڈیو سٹیشنوں کے ذریعے نشر کیا جاتا ہے۔ کوک سٹوڈیو کے پروگراموں میں مختلف معروف آرٹسٹوں کو بلایا جاتا ہے نیز یہ نو آموز فنکاروں کو بھی سامنے لانے کے لیے معروف ہے۔ اس طرز کے پروگرام کو پہلے برازیل میں آزمایا گیا اور پھر اسے پاکستان میں شروع کیا گیا۔ اس کی مقبولیت دیکھتے ہوئے مختلف ملکوں میں بھی اس طرز کے پروگرام شروع کیے گئے۔ روحیل حیات اس کے پروڈیوسر ہیں۔