سپاہی مقبول حسین
ظاہری ہیئت
| سپاہی مقبول حسین | |
|---|---|
| خالق | پاک فوج کا شعبۂ تعلقات عامہ |
| ملک | |
| زبان | اردو |
| اقساط | 6 |
| پہلی قسط | 20 اپریل 2008 |
| درستی - ترمیم | |
سپاہی مقبول حسین (انگریزی: Sipahi Maqbool Hussain) پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین کی زندگی پر بنایا جانے والا ڈراما ہے، جسے آئی ایس پی آر اور انٹرفلو کمیونی کیشن لمیٹڈ نے مشترکہ طور پر بنایا تھا۔ یہ ڈراما ٹی وی ون گلوبل اور پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر ایک ساتھ پیش کیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- پاکستان فوج، سانچہ جات
- اردو زبان کے ٹیلی ویژن پروگرام
- انٹر سروسز پبلک ریلیشن کی فلمیں
- بھارت میں سیٹ ٹیلی ویژن شو
- پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن شوز
- پاکستان کی فوج کے بارے میں کام
- فکشن میں مسئلہ کشمیر
- 2000ء کی دہائی کے پاکستانی ٹیلی ویژن سلسلے
- 2008ء میں شروع ہونے والے پاکستانی ٹیلی ویژن سیریل
- 2008ء میں ختم ہونے والے پاکستانی ٹیلی ویژن سلسلے
- پاک بھارت جنگ 1965ء
- 1965ء میں سیٹ ٹیلی ویژن سیریز