دھواں
ظاہری ہیئت

دھواں (Smoke) بھورا یا سیاہی مائل گیسوں اور کاربن کے معلق ذرات کا آمیزہ جو خصوصاً لکڑی، کوئلے یا دوسرے نامیاتی مادوں کے جلنے سے پیدا ہوتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Shedding new light on wood smokeآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ erj.ersjournals.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)