نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (National University of Modern Languages) اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک عوامی تحقیقی یونیورسٹی ہے۔ یونیورسٹی کے سات علاقائی کیمپس چاروں صوبوں میں موجود ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Google maps services۔ "Address and locations of National University of Modern Languages (NUML)"۔ Google maps services۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2014۔

بیرونی روابط[ترمیم]