مندرجات کا رخ کریں

عسکری طیران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عسکری ایوی ایشن سے رجوع مکرر)
عسکری طیران
آیاٹا
4K  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
AAS  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1995  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا   ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عسکری ایوی ایشن راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں قائم ایک نجی فضائی کمپنی ہے۔ یہ طیران 1995 کو قائم ہوئی اور ہیلی کاپٹر اور جہاز چلاتی ہے۔

عسکری ایوی ایشن کارگو اور چارٹر دونوں قسم کی سہولیات مہیا کرتی ہے۔ اس کی زیادہ تر خدمات افغانستان کے لیے ہیں۔

بیڑا

[ترمیم]

فروری 014 تک عسکری جیٹ کے بیڑے میں درج ذیل جہاز شامل ہیں:

عسکری ایوی ایشن بیڑا
جہاز موجودہ متوقع اضافہ دیگر معلومات
آلوٹ 5 0 ہیلی کاپٹر
لاک ہیڈ ایل-1011 ٹرائی سٹار 3 0 بتعاونسام انٹرکانٹیننٹل
گولڈن ایگل 2 0 فکسڈ ونگ
اے این-24 1 0
اے این-26 2 0
بیل جیٹ رینجر 2 0 ہیلی کاپٹر

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]