پاکستان ایئرویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اس ایئرلائن کا پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز سے اس کا کوئی تعلق نہ ہے ۔
پاکستان ایئرویز
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

پاکستان ایئرویز ایک فضائی کارگو کمپنی ہے جو اپنی پروازوں کی کراچی، سندھ، پاکستان سے نگرانی کرتی ہے۔ اس ایئرلائن کا صدر دفر کراچی میں تھا۔ یہ ایئرلائن 2005 سے 2006 تک فعال تھی۔ اس ایئرلائن کے پاس ایک ہی کارگو جہاز تھا جسے وہ پاکستان سے دبئی کے لیے چلاتی تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔