میواڑ
ظاہری ہیئت
راجپوتانہ یعنی راجستھان کی قدیم ریاست کا علاقہ جس کا نام اودے پور بھی ہے۔ جبکہ اس کا دارالحکومت بھی اودے پور کا ضلع و شہر ہے۔
چتور گڑھ، جس کے لیے بار بار خونریز لڑائیاں ہوئیں، اسی علاقہ میں واقع ہے۔
برطانوی راج کے دور کی نوابی ریاستیں | |
|---|---|
| 21-توپوں کی سلامی | |
| 19-توپوں کی سلامی | |
| 17-توپوں کی سلامی | |
| 15-توپوں کی سلامی | |
| 13-توپوں کی سلامی | |
| 11-توپوں کی سلامی | |
| 9-توپوں کی سلامی | |