ریاست چترال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Coat of arms of Pakistan
بسلسلہ
پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں
ریاست چترال کا جھنڈا
چترال

موجودہ چترال جو پاکستان کا ایک ضلع ہے (جسے ماضی میں ریاست چترال کہا جاتا تھا) ہندوکش کے پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک ریاست تھی۔ چترال کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ قیام پاکستان کے بعد جس ریاست نے پہلی بار پاکستان کے ساتھ الحاق کیا وہ چترال کی ریاست تھی اس ریاست نے غیر مشروط پر پاکستان کے ساتھ الحاق کیا۔ اس ریاست کا بادشاہ ہوتا تھا جسے چترال میں بولی جانے والی زابان کھوار میں میتار اور اردو میں مہتر کہا جاتا تھا اور اس کی بادشاہی کو میتاری کہا جاتا تھا۔ چترال قیام پاکستان کے وقت ریاست چترال کے نام سے مشہور تھا۔ اور ریاست چترال ماضی میں برطانوی راج کا باقاعدہ حصہ تھا یہ ریاست چترال کی ساری وادیوں اور ضلع غذر پر مشتمل تھا جن پر برطانوی ایجنٹ نگران تھا اور چترال کے میتار(جسے اردو میں مہتر کہا جاتا ہے) ان کے نمایندے تھے یہ سب سے بڑی ریاست تھی ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

٭ پاکستان کی نوابی ریاستیں