ریاست امب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Coat of arms of Pakistan
بسلسلہ
پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں

ریاست امب برطانوی بھارت میں ایک خود مختار نوابی ریاست تھی۔ 1947 میں نواب امب نے ریاست کا پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا۔یہ ریاست ایک پشتون قبیلہتنولی کے زیراثر تھی۔ اس کا موجودہ نام علاقہ تناول ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]