پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں
Appearance
—
![]() |
بسلسلہ |
پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں |
---|
یک اکائی صوبے |
دیگر ذیلی تقسیمیں |
پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں، جو بنیادی طور پر ریاستوں، صوبوں اور خطوں پر مشتمل تھیں 1947 اور 1975 قائم رہیں۔
آزادی کے بعد
[ترمیم]1947ء میں آزادی کے وقت پاکستان مندرجہ ذیل انتظامی اکائیوں پر مشتمل تھا۔
صوبے
[ترمیم]نوابی ریاستیں
[ترمیم]- ریاست بہاولپور
- ریاست خیرپور
- ریاست قلات
- ریاست لسبیلہ
- ریاست مکران
- ریاست خاران
- ریاست امب
- ریاست چترال
- ریاست دیر
- ریاست ہنزہ
- ریاست جندول
- ریاست نگر
- ریاست پھلرا
- ریاست سوات
- ریاست یاسین
- ریاست پنیال
- ریاست بلتستان
- گلگت ایجنسی
- ریاست جموں و کشمیر
وفاقی دار الحکومت
[ترمیم]ایک اکائی نظام
[ترمیم]نئے صوبے
[ترمیم]نیا صوبہ | دستور ساز سابق انتظامی اکائی |
---|---|
صوبہ بلوچستان | |
صوبہ خیبر پختونخوا |
|
صوبہ پنجاب | |
صوبہ سندھ |
|
مرکز کے زیر انتظام علاقہ |
|
گلگت بلتستان |
|
1970 کے بعد تبدیلیاں
[ترمیم]- 1971 - مشرقی بنگال علاحدہ ملک بنگلہ دیش بن گیا۔
- 1974 - ریاست ہنزہ و ریاست نگر کو گلگت بلتستان میں ضم کر دیا گیا
- 1975 - شمال مغربی سرحدی صوبہ میں سے قبائلی علاقہ جات بنایا گیا
- 1981 - اسلام آباد کو وفاقی دارالحکومت بنایا گیا
- 2010 - شمال مغربی سرحدی صوبہ کا نام تبدیل کر کے خیبر پختونخوا رکھ دیا گیا