وادی کھوت چترال
وادی کھوت چترال | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم ![]() |

۔ وادی کھوت ضلع چترال خیبر پختونخوا کا ایک اہم علاقہ ہے۔ وادی کھوت سلسلہ ہندوکش کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت وادی ہے۔ جو سطح سمندر سے ساڑھے آٹھ ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے۔
زبان[ترمیم]
وادی کھوت کے باشندے کھوار زبان بولتے ہیں اور چترال بھر مِیں ان علاقوں میں بولی جانے والی کھوار کو اصل کھوار کہا جاتا ہے
کھوت کے نمایاں شعرا[ترمیم]
- محمد طاہر شاداں
- حیدر ولی اسد
- ممتاز
- رحمت عزیز
- نور ولی جان
- سلیم الہی
- زر مراد خاکسار
ادبی تنظیمیں[ترمیم]
- انجمن ترقی کھوار کھوت
- کھوار اکیڈمی
تعلیمی ادارے[ترمیم]
- سالک سکول اینڈ کالج
- گورنمنٹ سیکنڈری سکول کھوت
- کھوت سائنس اینڈ ارٹس ڈگری کالج
- آغا خان ہائی اسکول فار گرلز
- مدرسہ تعلیم القرآن ( جامع مسجد گیسو )
== طبی ادارے بی ایچ یو( کھوت ) اغا خان ھیلتھ سنٹر چھت گھاس گورنمنٹ ڈسپنسری جنالی