کھوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کھوت
کھوت
شہر
چترال میں وادی کھوت کا مقام
چترال میں وادی کھوت کا مقام
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
چترال کی وادیاں خیبرپختونخواہ
خیبر پختونخوا کی وادیاں ضلع چترال
حکومت
 • MLA Madan mohan mittal
 • MP Iftikhar Uddin
زبانیں
 • دفتری اردو
منطقۂ وقت پاکستان معیاری وقت (UTC+5)
ڈاک اشاریہ رمز 17250
ٹیلی فون کوڈ 91-47
ویب سائٹ www.chitral.org

کھوت (انگریزی: Khot) پاکستان کے صوبہ سرحد کے ضلع چترال کی تحصیل مستوج کی وادی تورکھو کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے۔[1]

خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں سرخ رنگ ضلع چترال کو ظاہر کر رہا ہے۔ اس سرخ رنگ کے کونے مِیں وادی کھوت واقع ہے

۔ وادی کھوت ضلع چترال خیبر پختونخوا کا ایک اہم علاقہ ہے۔ وادی کھوت سلسلہ ہندوکش کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت وادی ہے۔ جو سطح سمندر سے ساڑھے آٹھ ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے۔

زبان[ترمیم]

وادی کھوت کے باشندے کھوار زبان بولتے ہیں اور چترال بھر مِیں ان علاقوں میں بولی جانے والی کھوار کو اصل کھوار کہا جاتا ہے

کھوت کے نمایاں شعرا[ترمیم]

  • محمد طاہر شاداں
  • حیدر ولی اسد
  • ممتاز
  • رحمت عزیز
  • نور ولی جان
  • سلیم الہی

ادبی تنظیمیں[ترمیم]

  • انجمن ترقی کھوار، کھوت
  • کھوار اکیڈمی

تعلیمی ادارے[ترمیم]

  • سالک اسکول اینڈ کالج
  • گورنمنٹ سیکنڈری اسکول کھوت

طبی ادارے[ترمیم]

  • بدقسمتی سے وادی کھوت میں نہ ہسپتال موجود اور نہ ڈاکٹر، ایک بنیادی مرکز صحت موجود ہے لیکن بغیر دوایوں اور معالجوں کے، ایک سرکاری ڈسپنسری چند نامعلوم وجوہات کی بنا پر گرادی گیی ہے

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ Valley&redirect=no&oldid=581877022 "Khot Valley" Check |url= value (معاونت)۔

سانچہ:کھوت