بونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بونی
Booni from above.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ مستوج  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 36°16′22″N 72°15′35″E / 36.272777777778°N 72.259722222222°E / 36.272777777778; 72.259722222222  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 151.51 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 1880 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر


بونی(Booni) ضلع اپر چترال کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ یہاں سے شندور، مستوج اوربروغول سمیت چترال کے علاقے موڑکھو، تورکھو اور یارخون کو راستے جاتے ہیں۔ بونی کا قصبہ مرکزی چترال سے 75 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ بالائی چترال کا اہم تجارتی، تنظیمی اور تعلیمی مرکز ہے۔ بالائی چترال سے لوگ یہاں صحت، تعلیم اور کاروبار کے سلسے میں آتے ہیں۔ بونی میں سرکاری اور نجی ہسپتال، تعلیمی ادارے اور این جی اوز کے دفاتر موجود ہیں۔ یہاں کی سب سے بڑی چوٹی "بونی زوم" (Booni Zom) گلیشئیر کی ہے۔ اسی سے بونی کو پینے اور کاشتکاری کیلئے پانی فراہم ہوتا ہے۔ بونی کے نواح میں موجود پہاڑ کے اوپر وسیع و عریض میدان "قاقلشٹ" موجود ہے۔ پانی نہ ہونے کی وجہ سے یہ میدان سال میں صرف موسمِ بہار میں سبز ہوتا ہے۔ یہاں ہر سال تین روزہ میلہ "جشنِ قاقلشٹ" کا انعقاد کیا جاتا ہے۔سطحِ سمندر سےبونی کی اونچائی 1880 میٹر ہے۔ یہاں سردیوں میں برف باری ہوتی ہے تاہم گرمیوں میں موسم معتدل رہتا ہے۔ یہاں سیاحوں کیلئے ریسٹورنٹ اور گیسٹ ہاؤسز موجود ہیں۔ گرمیوں میں یہاں موجود مین پولوگراؤنڈ میں پولو کھیلا جاتا ہے۔

آب ہوا معلومات برائے بونی
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 20.9
(69.6)
21.7
(71.1)
29.0
(84.2)
34.3
(93.7)
38.3
(100.9)
42.5
(108.5)
44.4
(111.9)
42.2
(108)
39.8
(103.6)
34.4
(93.9)
27.0
(80.6)
21.7
(71.1)
44.4
(111.9)
اوسط بلند °س (°ف) 8.8
(47.8)
9.9
(49.8)
15.1
(59.2)
22.5
(72.5)
28.2
(82.8)
34.4
(93.9)
35.9
(96.6)
34.4
(93.9)
31.1
(88)
25.1
(77.2)
18.7
(65.7)
10.6
(51.1)
24.0
(75.2)
یومیہ اوسط °س (°ف) 4.1
(39.4)
5.3
(41.5)
9.0
(48.2)
15.5
(59.9)
20.3
(68.5)
26.1
(79)
28.0
(82.4)
26.5
(79.7)
22.1
(71.8)
16.2
(61.2)
10.8
(51.4)
5.9
(42.6)
15.9
(60.6)
اوسط کم °س (°ف) −0.6
(30.9)
0.6
(33.1)
4.2
(39.6)
8.5
(47.3)
12.5
(54.5)
17.8
(64)
20.2
(68.4)
18.7
(65.7)
13.1
(55.6)
7.2
(45)
2.9
(37.2)
0.2
(32.4)
8.8
(47.8)
ریکارڈ کم °س (°ف) −11.0
(12.2)
−11.0
(12.2)
−3.7
(25.3)
0.0
(32)
4.4
(39.9)
8.9
(48)
11.1
(52)
10.6
(51.1)
5.6
(42.1)
1.1
(34)
−3.0
(26.6)
−12.2
(10)
−12.2
(10)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 38.4
(1.512)
63.8
(2.512)
97.3
(3.831)
71.7
(2.823)
43.9
(1.728)
5.1
(0.201)
4.9
(0.193)
8.0
(0.315)
7.3
(0.287)
15.6
(0.614)
20.4
(0.803)
38.5
(1.516)
414.9
(16.335)
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 134.0 133.7 150.4 188.6 247.0 286.3 285.4 258.6 231.0 214.0 182.5 130.7 2,442.2
ماخذ: NOAA (1981–1999) [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Chitral Climate Normals 1971–1990". National Oceanic and Atmospheric Administration. اخذ شدہ بتاریخ جنوری 16, 2013. 

مزید دیکھیے[ترمیم]

کوراغ

یر خون

بروغول