تورکوہ
Appearance
تورکوہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | چترال |
متناسقات | 35°33′29″N 71°47′33″E / 35.558055555556°N 71.7925°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
تحصیل تورکھو ضلع چترال پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک تحصیل ہے۔ ضلعی صدر مقام چترال شہر ہے۔ 1998ء کی قومی مردم شماری کے مطابق تحصیل تورکھو کی کل آبادی 39،445 ہے۔
انتظامی تقسیم
[ترمیم]ضلع چترال چھ تحصیلوں (تعلقوں) میں منقسم ہے:
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کھوار اکیڈمی تحصیل ناظمین کی فہرست - خیبر پختونخوا