ماچھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ماچھی قوم ہندوستان کی ریاست گجرات میں پائی جانے والی ایک مسلم جماعت ہے۔[1]

تاریخ اور اصل[ترمیم]

ماچھی کا لفظ دراصل مچھلی فروش سے نکلا ہے۔ مچھلی بیچنے والے کو "'سرائیکی"' اور"'سندھی"' زبان میں ماچھی کہا جاتا ہے۔ یہ قوم گجرات کے ساحلی علاقے کچھ سے لے کر جنوبی گجرات تک ملتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ماچھی قوم سب سے پہلے گجرات کے تاریخی دارالحکومت پٹن میں آباد ہوئے تھے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس برادری کا تعلق سندھ کے مللاح قبیلے سے تھا۔ یہ قوم آپس میں کچھی زبان بولتے ہیں۔ دوسری روایات کے مطابق، ماچھی قوم خاروا ذات سے مسلمان ہوئے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب People of India. Gujarat, Volume XXI, Part Two, ed. R. B Lal, P. B. S. V Padmanabham, G. Krishnan & M. Azeez Mohideen, pp. 789-793.