عبد اللہ ہارون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد اللہ ہارون
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1872  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اپریل 1942 (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سر عبد اللہ ہارون ایک برطانوی ہندوستانی سیاست دان تھے جنہوں نے اقتصادی، تعلیمی، سماجی اور سیاسی شعبوں میں مسلمانوں کے کردار کی اہمیت کو برصغیر میں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔[1]

عبداللہ ہارون 1872ء میں کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھولی۔ بچپن ہی سے کاروبار کا شغل اختیار کیا اور رفتہ رفتہ کراچی کے ایک مشہور تاجر بن گئے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں بھی بھرپور حصہ لیا اور قائداعظم کے ساتھ ملکر دن رات کام کیا۔ انہوں نے رفاہ عامہ کے لیے بھی متعدد کام کیے اور کئی مدرسے، کالج، مساجد اور یتیم خانے بنوائے۔ کراچی میں عبداللہ ہارون کالج اور عبداللہ ہارون روڈ انہی کی یادگار ہے۔ اپریل 1942ء جدوجہد آزادی کے معروف رہنما اور قائداعظم کے قریبی ساتھی حاجی سیٹھ عبداللہ ہارون کی تاریخ وفات ہے۔ وہ کراچی میں آسودۂ خاک ہیں،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.in.com/abdullah-haroon/biography-4231.html, Abdullah Haroon's profile on in.com website, Retrieved 30 Sep 2016