یونیورسٹی آف ایجوکیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یونیورسٹی آف ایجوکیشن
Uelahore logo.jpg
اردو میں شعار
سچائی، حتمی فضیلت
Truth, The Ultimate Virtue
قسم سرکاری
قیام 2002 (2002)
چانسلر گورنر پنجاب
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فیض الحسن
رجسٹرار سلمان اکرم[1]
تدریسی عملہ
360
انتظامی عملہ
394
طلبہ ~13,000
پوسٹ گریجویٹ ~150
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
~150
مقام لاہور، پنجاب، پاکستان
کیمپس کالج, رہائشی
رنگ سبز, نیلا, پیلا            
عرفیت UE
وابستگیاں پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن
ویب سائٹ ue.edu.pk

یونیورسٹی آف ایجوکیشن (انگریزی: University of Education) ایک عوامی تحقیقی یونیورسٹی ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک کثیر کیمپس یونیورسٹی ہے جس کے ادارے اور کیمپس میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف میٹروپولیٹن شہروں میں واقع ہیں۔ یونیورسٹی پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے- [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Registrar offce"۔ Registrar offce of UE۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014۔
  2. Govt. Pakistan, et. al.۔ "Universities Rankings by HEC"۔ Govt. of Pakistan۔ Higher Education Commission۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014۔