قانوندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

قانوندان (lawyer) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے قانون کی کے کسی بھی شعبہ سے متعلق تعلیم حاصل کی وہ اور اسکے پاس قانونی کارروائی میں شمولیت اختیار کرنے اور قانون سے متعلق کوئی پیشہ اپنے روزگار حیات کی حیثیت سے اختیار کرنے کا اجازہ (license) ہو۔ گویا ایک قانوندان (lawyer) ایک وکیل (advocate) بھی ہوسکتا ہے ایک مختار (attorney) بھی اور ایک مشیرقانونی (solicitor) بھی۔