ماحولیاتی سائنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ماحولیاتی سائنس (انگریزی: Environmental science) ایک بین شعبہ جاتی تعلیمی میدان ہے جس میں حیاتیاتی، طبیعیاتی اور اطلاعاتی سائنسوں (بہ شمول ایکولوجی، حیاتیات، طبیعیات]]، کیمیا، نباتیات، حیوانیات، معدنیات، بحریات، غدیریات، ترابیات، ارضیات، طبیعی جغرافیہ اور آب و ہوا کے مطالعات (Atmospheric science) )کی مدد سے ماحول کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور ماحولیاتی مسائل کے حل کی کوشش کی جاتی ہے۔ ماحولیاتی سائنس قدرتی تاریخ اور طب کے میدانوں سے نکل کر عہد روشن خیالی میں ظاہر ہوئی ہے۔[1] جدید طور یہ ماحولیاتی نظاموں کے مطالعے کا ایک یکجا مقداری اور بین شعبہ جاتی طریقہ فراہم کرتی ہے۔[2]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Eddy، Matthew Daniel (2008). The Language of Mineralogy: John Walker, Chemistry and the Edinburgh Medical School 1750-1800. Ashgate. 
  2. Environmental Science: Iowa State University. Environmental Sciences provides an integrated and interdisciplinary approach to understand and mitigate hazards arising from anthropogenic and natural activities by focusing on key areas of environmental chemistry, earth sciences, environmental engineering, atmospheric sciences, and sustainable systems. http://www.ensci.iastate.edu (ماخوذ 17 فروری 2010)